واشنگٹن(سی این پی) امریکا نے نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 18 ماہ قبل کورونا وبا کے آغاز پر امریکا نے غیر ملکی مسافروں پر بڑی حد تک پابندی عائد کر دی تھی۔نئی امریکی پالیسی کے تحت غیر ملکی مسافروں کو ایک بار پھر امریکا آنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے ویکسین کی تمام خوراکیں لگوانے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ پرواز سے تین دن قبل کی کوویڈ ٹیسٹ کی نیگیٹو رپوٹ دکھانا بھی ضروری ہوگی۔
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت
آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند
توشہ خانہ تحائف قوانین میں ترامیم منظور
9مئی مقدمات، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت دیگر کی ضمانتیں کنفرم