نیویارک(سی این پی) ترک صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ فریقین کے درمیان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے فریم ورک کے اندر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے کے حق میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی کنجی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا گیا ہے۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف