اسلام آباد(سی این پی) پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفی انعام یافتہ 2021 دیا گیا ہے۔مصطفی پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلٰی ایوارڈ ہے ، اسے مسلم دنیا کا نوبیل انعام سمجھا جاتا ہے جو ہر دو سال بعد چوٹی کے محققین اور سائنسدانوں کو دیا جاتا ہے۔پاکستان، ایران، بنگلہ دیش، لبنان اور مراکش کے پانچ سائنسدانوں کو ان کے متعلقہ شعبوں میں مصطفی انعام 2021 سے نوازا گیا ہے۔ ہر شعبے میں ایوارڈ جیتنے والے کو 5 لاکھ ڈالر، سرٹیفکیٹ اور میڈل دیا گیا ہے۔
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف نے 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل