ریاض(سی این پی)سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز میں نرمی کرتے ہوئے کھلے مقامات پر ماسک کی پابندی ختم کر دی۔سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ نئے قواعد کے مطابق مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں کو عبادت کی اجازت مل گئی ہے تاہم نمازیوں کو مسجد الحرام کی حدود میں ماسک پہننا ہو گا۔ خانہ کعبہ کے اطراف لگائی گئی پابندی کی عارضی علامتیں بھی ہٹا دی گئی ہیں۔دو خوراکیں لگوانے والے تمام افراد کیلئے پبلک مقامات، ریستوران، ٹرانسپورٹ میں سماجی دوری کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب
رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
ن لیگ کا جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
میرے سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت
مناسب ہوتا اگر لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم نامہ جاری کرتا ، اعظم نذیر تارڑ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے- بیرسٹر گوہر
سنی اتحاد کونسل کی درخواست، مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صدر کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے اطالوی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے کا اعادہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کی مراعات میں اضافے سے متعلق بل کی منظوری دے دی