اسلام آباد(سی این پی)گن پوائنٹ پر اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزمان عامر سلیم اور احسن سلیم سگے بھائی ہیں، ملزمان کے قبضے سے چھینے ہوئے 20 موبائل فون، اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان لاہور پولیس کو بھی 15 وارداتوں میں مطلوب تھے۔اس کے علاوہ اسلام آباد کی سی آئی اے پولیس نے سنیچرز گینگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بدنام زمانہ ڈان گینگ کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ