ابوظہبی(سی این پی)متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیاگیا۔حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد صدارتی محل(قصر الوطن)میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔اس کے علاوہ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی نے بھی امارات میں شاخ کا افتتاح کردیا۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات