کراچی(سی این پی)کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے، ہر طبقہ کے لوگ پریشان ہیں۔ اس موقع پر کمشنر کراچی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ 24 نومبر کو اجلاس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 2310 منافع خوروں پر 1 ایک کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا۔
سراپا شفقت و عنایت ماؤں کی عظمت کو سلام، مریم نواز
آزاد کشمیر کشیدہ صورتحال، متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے
نرسوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے
سردار محمد لطیف خان کھوسہ کے گھرپر شوگرفری پاکستان پروگرام کیمپ کاانعقاد
ناظمہ صوبہ جنوبی پنجاب شازیہ سیال اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخواہ عائشہ سید اور دیگر نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا-
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے