لاہور(سی این پی) محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔فلور ملز ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں 7 میں سے 5 نکات پر اتفاق ہو گیا اور بقیہ نکات پرمذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اب فلور ملز پرائیویٹ گندم کا آٹا سفید تھیلے میں کے پی کے سمیت دیگر صوبوں کو ترسیل کر سکیں گی، فلور ملز کے لیے گندم کا کوٹا بڑھانے کابھی اصولی فیصلہ ہو گیا تاہم ملز مالکان اور محکمہ خوراک اس کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کریں گی جس کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بات چیت سے آٹے کی قلت اور قیمت کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف