برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا

لندن(سی این پی)برطانیہ میں عالمی وبا کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا۔برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 146 افراد انتقال کر گئے اور 88 ہزار 376 افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں 74 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں