اسلام آباد(سی این پی)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔سربراہ این سی او سی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ماسک کا استعمال کورونا سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں کورونا کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات