لاہور(سی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی وجہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کا ہر دن عوام کی پریشانی میں اضافہ کررہا ہے جب کہ پارٹی میں اتفاقِ رائے ہے کہ عمران خان کی حکومت کو اب جانا ہی ہے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ملائیشیا کے تجارتی وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال