امریکہ داخلی امور میں مداخلت ختم کرے،چین

بیجنگ ( سی این پی)وزارت خارجہ کے ترجمان Geng Shuang نے یہ بات پریس بریفنگ کے دوران چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ ایور کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے حالیہ بیان سے متعلق سوال کے جواب میں کہی۔ اس سے پہلے ایک ٹویٹ میں مائیک پومپیو نے چین سے کہا تھا کہ وہ سنکیانگ میں ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ بند کرے جوعالمی اقدار اور خود چین کے اپنے قوانین کے منافی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں