کیف(سی این پی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے منگل کے روز عسکری حکام سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ ہمیں یہ سمجھنا ہے کہ یوکرین نیٹو کا رکن نہیں ہے اور نہ بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی سالوں تک یہ سنا کہ یوکرین کے لیے نیٹو کے دروازے کھلے ہیں، اب ہم سن رہے ہیں کہ یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرسکتا، یوکرین نیٹو کا رکن نہیں بن سکتا یہ درست ہے اور اسے تسلیم کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل روس سے جنگ میں شدت آنے کے خدشے کے باعث یوکرین نے یورپی یونین میں شمولیت کی بھی باضابطہ درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی تھی۔
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری
میری اولین ترجیح پاکستان کی بہتری ہے، گورنر پنجاب
مریم نواز کاخراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
مسعود خان کی پاکستان میں اقرا فنڈ مشن کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
پاکستان کوریا کے تجربات سے سیکھنے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
پاکستان، امریکا کا علاقائی و عالمی سلامتی میں کردار ادا کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
جب بچوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیا گیا تو کورٹ کیوں حرکت میں نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب