کیف(سی این پی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے روسی حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دیا۔دوسری جانب امریکا نے یوکرین کو مزید 800 ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکا یوکرین کو 5 ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر، 600 اسٹنگر اینٹی ائیر کرافٹ نظام دے گا، یوکرین کو 70 ہموی گاڑیاں اور 5 ایم آئی 17ہیلی کاپٹر بھی فراہم کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملوں کا آغاز کیا تھا جس کے بعد سے اب تک سیکڑوں افراد ہلاک، رہائشی اور ملٹری انفرا اسٹرکچر تباہ اور لاکھوں کی تعداد میں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری
میری اولین ترجیح پاکستان کی بہتری ہے، گورنر پنجاب
مریم نواز کاخراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
مسعود خان کی پاکستان میں اقرا فنڈ مشن کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
پاکستان کوریا کے تجربات سے سیکھنے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
پاکستان، امریکا کا علاقائی و عالمی سلامتی میں کردار ادا کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
جب بچوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیا گیا تو کورٹ کیوں حرکت میں نہیں آئی، وزیر اعلیٰ پنجاب