کندھ کوٹ(سی این پی)کندھ کوٹ کے قریب ایک گاڑی پر ٹرک الٹنے سے گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے.کندھ کوٹ کے قریب انڈس ہائی وے رانو سٹاپ کے مقام پر کشمور کی طرف جانے والا بجری سے بھرا ہوا ٹرک پارکو کمپنی کی ڈبل ڈور گاڑی کے اوپر الٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں پہنچ کر گاڑی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں باہر نکال کر سول ہسپتال کندھ کوٹ منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت پارکو کمپنی کے ملازم گاڑی کے ڈرائیور محمد ایوب گولو، ثنا اللہ اوگاہی جبکہ شکارپور کے رہائشی غلام رسول شیخ اور غلام سرور کلہوڑو کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ