لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ق) نے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے ایک بار پھر سابق صدر آصف زرداری سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ اور چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک حسین کی آصف زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سابق صدر کو چوہدری شجاعت کا پیغام پہنچایا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے پرویز الٰہی کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ (ق) لیگی رہنماؤں کی بات پر آصف زرداری مسکرا پڑے اور کوئی جواب نہیں دیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ لیگی رہنماؤں کی جانب سے پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی سے بھی انفرادی رابطے کیے گئے ہیں تاہم پیپلز پارٹی ارکان نے فیصلے کو آصف زرداری کی منظوری سے مشروط کردیا۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا