اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ میٹرو بس کا افتتاح کردیا ، میٹرو بس روازنہ ہزاروں مسافروں کو عالمی معیار کی سفری سہولت فراہم کرے کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج میٹروبس اسلام آباد کا افتتاح کردیا ، میٹروبس اسلام آباد پر کام تقریبا4 سال کے تعطل کے بعد شروع ہوا۔میٹروبس روازنہ ہزاروں مسافروں کوعالمی معیارکی سفری سہولت فراہم کرے گی ، اس سروس کی توسیع کرکے روات تک لے جایا جائے گا۔یاد رہے گذشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف نے پشاورموڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹروبس سروس منصوبے کا دورہ کیا ، اس موقع پر وزیراعظم نے سوال کیا تھا کہ اسلام آباد میٹرومنصوبہ طویل عرصے سے کیوں التوا کا شکار رہا؟ منصوبے پر التوا کا کوئی جواز نہیں بنتا۔وزیراعظم شہبازشریف نے میٹرو بس منصوبے کے التوا کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا 16بلین خرچ ہونیکیباوجودمنصوبہ التوا کا شکار ہونا قابل افسوس ہے۔شہباز شریف نے ہدایت کی کہ میٹروبسوں میں سامان رکھنے کی سہولت بھی مہیا کی جائے اور عوامی مفاد کے منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے۔وزیراعظم نے سی ڈی اے کو 16 اپریل کو پشاور موڑ ائیرپورٹ میٹرو سروس چلانے اور بارہ کہو، روات سے پشاور موڑ تک میٹرو سروس کی فزیبلیٹی رپورٹ تیار کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
کراچی،بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ