وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم بننے کے بعد آج منگل کو شہباز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں قومی سلامتی، باہمی دل چسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں