کابینہ اراکین ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(سی این پی) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کابینہ کے اراکین ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے شروع ہے، دنیا بھر سے وزیرِ اعظم کو مبارکباد کے پیغامات خارجہ پالیسی کی بہتری کی طرف جانے کی واضح نشاندہی کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ موجودہ حکومت کو نہ صرف عوامی بلکہ دوست ممالک کا اعتماد حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں