اسلام آباد(سی این پی)پاکستان میں رواں برس پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہو گیا۔ترجمان وزارت صحت نے پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں ایک سال کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بحیثیت قوم پولیو کا خاتمہ نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ ہے، پولیو کا ایک بھی کیس ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ہر مہم میں حفاظتی قطرے ضرور پلوائے جائیں، پولیو وائرس کے تدارک کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے، ، دفتر خارجہ
گھریلو یا کمرشل سولر پینلز لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب جائینگے
محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری