اسلام آباد(سی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 2 افراد کی جانیں نگل گیا، مثبت کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق کوویڈ کے مثبت کیسز کی شرح 2.54 فیصد تک جا پہنچی جب کہ وبا میں مبتلا مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 459 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کےمطابق کورونا وائرس میں مبتلا 172 افراد کی حالت ابھی بھی تشویش ناک ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری