کراچی(سی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ آنیوالے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش گوئی کردی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ شہر کا موسم تبدیل ہو رہا ہے، آئندہ آنیوالے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور 16 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےہوا چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور دن میں ہوا 20 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری