لاہور(سی این پی)مہنگائی کے دور میں مسافروں پر بوجھ پڑ گیا، محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ریلوے انتظامیہ نے مسافر ٹرینوں کی مختلف کلاسز کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، خیبرمیل ٹرین کا کراچی براستہ لاہور پشاور اے سی سلیپر کلاس کا کرایہ 11 ہزار روپے کر دیا گیا، خیبر میل ٹرین کا پشاور سے اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 6 ہزار 200 روپے کر دیا گیا، اے سی سٹینڈرڈ کلاس کا کرایہ 7ہزار روپے کردیا گیا ہے۔قراقرم ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 3ہزار روپے مقرر، کراچی ایکسپریس کا لاہور اور کراچی کے درمیان اے سی سلیپر کلاس کا کرایہ 9ہزار روپے ہوگیا، کراچی ایکسپریس اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 7ہزار روپےمقرر، اے سی سٹینڈرڈ کلاس کا کرایہ 4 ہزار 150 سے بڑھا کر 5 ہزار روپے ہوگیا، کراچی ایکسپریس ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 3 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔رحمان بابا ایکسپریس کی اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 7 ہزار روپے مقرر،ا ے سی سٹینڈرکلاس کا کرایہ بڑھا کر 5 ہزار روپے ہو چکا، رحمان بابا ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ بڑھا کر 3 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ پاک بزنس ایکسپریس اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 7 ہزار روپے کر دیا گیا،لاہور سے کراچی کیلئے ٹرین آپریشن 5 اکتوبر کو بحال ہوگا۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا