کراچی(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے 1100 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کینپ میں 1100 میگا واٹ کے جوہری توانائی منصوبے کے تھری کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر توانائی خرم دستگیر خان اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کے افتتاح سے بجلی کی پروڈکشن 2200 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی، کے تھری بجلی گھر منصوبے سے سستی بجلی بنائی جا رہی ہے، کے تھری سے 12 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی بنائی جا رہی ہے۔
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا
جماعت اسلامی کا 16 مئی سے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان
وزیر اعظم کا حکومت کی زیر ملکیت تمام اداروں کی نجکاری کا اعلان
جسٹس بابر ستار کا عدلیہ میں مداخلت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ایک اور خط
سرکاری محکموں میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کی منظوری
میری اولین ترجیح پاکستان کی بہتری ہے، گورنر پنجاب
مریم نواز کاخراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
مسعود خان کی پاکستان میں اقرا فنڈ مشن کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی