لاہور(سی این پی) پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دو رکنی بنچ ہی چینی کی قیمتوں کے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا، 30 اکتوبر سے دستیاب دو رکنی بنچ سماعت کا آغاز کرے گا۔یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان کی جانب سے پنجاب حکومت کے 28 جولائی کے نوٹفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا