الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (سی این پی )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔

انتخابی شیڈول کے مطابق  20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کردی، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز ،ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی گئی۔

.

اپنا تبصرہ بھیجیں