پرتھ(سی این پی)پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان آسڑیلیا نے پاکستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 360رنز کے بڑے فرق سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم پوری ٹیم 89رنز پر پویلین لوٹ گئی جبکہ صرف بیٹرز اپنا سکور ڈبل فیگرز میں لیجانے میں کامیاب ہوسکے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو کو جیت کیلئے 450 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر آئوٹ ہو گئی اور میچ کے چوتھے ہی روز 360 رنز کی بڑی شکست سے دوچار ہو گئی، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سکور چوبیس رنز رہا جو سعود شکیل نے سکور کیا، بابر اعظم 14 جبکہ امام الحق 10 رنز سکور کرسکے، آسڑیلیا کی جانب سے مچل سٹارک اور جوش ہیزل ووڈ نے تین تین جبکہ نتھن لیون نے دو اور پیٹ کمنز نے ایک وکٹ حاصل کی
شہید میجر بابر خان نیازی آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری
شہدا کے یادگاروں پر حملہ کرنے کا حق کسی کو نہیں، بلاول بھٹو
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور
پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹریلیا کی پاکستان کی سماجی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چین کاتعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
شہیدمیجر بابر نیازی کی نماز جنازہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں ادا
صدر اور وزیراعظم کا شہید میجر بابرخان کو خراج عقیدت