آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش پاکستان سے آگے

دبئی (سی این پی )آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں