کراچی(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں تاجروں سے مدد مانگ لی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران تاجروں سے مدد طلب کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی ترقی کیلئے نجکاری شفاف بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کا کام انڈسٹری چلانا نہیں پالیسی دینا ہے، پاکستان ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیاہے، اسے آگے لے کر جانا ہے، ہمیں کشکول کو توڑنا ہے، قرضوں کے پہاڑ لگ گئے ہیں اور ہم اس کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔دوسری جانب معروف تاجر عارف حبیب نے وزیراعظم کو بھارت سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بات چیت کی تجویز پیش کی۔
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک