کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل

صوابی (سی این پی )صوابی میں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔شہید کے اہلخانہ کی فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا۔

شہید کی زندگی کے حوالے سے یادگاری تصاویر اور زیر استعمال دیگر سامان بھی محفوظ کیا گیا، مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش مکمل ہونے پر سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے مزار کا افتتاح کیا، پھول رکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں