اسلام آباد(سی این پی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف ملک بھر میں آج تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے آج اسلام آباد میں خصوصی کانفرنس کا انعقاد ہو گا، کانفرنس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔خصوصی کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، حکومت نے چار سال میں یہ تعداد کم کر کے 90 لاکھ تک کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، اس حوالے سے تعلیمی بجٹ کو آئندہ چار سال میں پانچ فیصد تک لے جانے امکان ہے۔
بجٹ میں جوسز پر ٹیکسوں کو 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
پاک ایران خوش گوار تعلقات میں ابراہم رئیسی کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈاکٹرحمیرا طارق
آسمانی و زمینی ہر آفت میں رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
تمباکو انڈسٹری کی طرف سے 10 اسٹک پیک کی کوششیں پریشان کن ہیں، ملک عمران احمد
پاکستان اور آسڑیلیا کا سکیورٹی و دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
آزادی مارچ کیس، عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنما بری
صدر اوروزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
پاکستانی عازمین حج کی تربیت کیلئے آن لائن ایپ کا اجرا