اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہماری معیشت مستحکم ہوگئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، اب ہم نے آگے بڑھناہے، معیشت کو چلانا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین کا 3 بار دورہ کیا، دنیا میں کسی نے چین جیسی ترقی نہیں کی، چین کی کامیابی لانگ ٹرم پلاننگ ہے، ہماری بدنصیبی قلیل مدتی منصوبہ بندی ہے، ہم مہنگی بجلی کے مسئلے میں پڑے ہوئے ہیں، مہنگی بجلی کی وجہ قلیل مدتی منصوبہ ہے، چین نے 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا جو معجزہ ہے۔عمران خان کا کہنا تھا پاکستان گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونیوالا 8 واں ملک ہے، درآمد شدہ پلانٹ لگا کر مہنگی بجلی پیدا کی گئی، جنوبی ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی یہاں بن رہی ہے، حکومت کا پہلا سال بہت مشکل تھا، اپنی معاشی ٹیم کا بہت شکر گزار ہوں۔
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کا کوئی ایسا ہسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو، وزیر اعلیٰ پنجاب
بجٹ میں معذور اور خصوصی افراد کو اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق ٹیکس میں رعایت دی جائے، شاہد میمن
نیب ترامیم کیس، عمران خان ویڈیو لنک ک ذریعے پیش، تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
امریکی قونصل خانہ کراچی کے کرافٹ پرینیورشپ پروگرام کا پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار
نیشنل لابنگ وفد کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرپرسن قومی کمیشن براے وقار نسواں نیلوفر بختیار سے ملاقات
ملک میں آئندہ 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر آج سماعت ہو گی