کچن میں موجود ایک معمولی سی چیز کے بہت سے فوائد ہیں اوراسکے استعمال سے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے اگر روزمرہ خوراک میں لہسن کا استعمال معمول بنا لیا جائے تو بلڈپریشر،کولیسٹرل پر قابو پانے،دل کے امراض سے محفوظ رہنے کیساتھ ساتھ بینائی کی کمزور سے بھی بچا جا سکتا ہے.لہسن جسے ہم روزانہ کی بنیاد پر کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ماہرین طب کے مطابق انسان کی بڑھتی عمر کے ساتھ جسم میں بلڈ پریشر اور کولیسٹرل کی سطح میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ کولیسٹرول میں اضافے سے آنکھ کی پتلی میں چربی جمع ہونے لگتی ہے جو بینائی میں کمزوری کا سبب بنتی ہے۔ لہسن ایسی قدرتی دوا ہے جو جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے، نتیجتاً بینائی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ لہسن کا باقاعدگی سے استعمال بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ بڑھتی عمر میں یہ پٹھوں کو بھی مضبوطی فراہم کرتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں