بیجنگ(سی این پی )چین نے کھیلوں کے مقابلوں، فٹنس مراکز اور مقامی کمیونٹیز میں سہولیات کی فراہمی کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فٹنس کے لیے وسیع سرگرمیوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار کھیلوں کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے سربراہ گاؤ ژی دان نے قومی مقننہ نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ گاؤنے کہا کہ 2023 میں ملک بھر میں کھیلوں کی سہولیات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کیا گیا اور کھیلوں کے مقامات کا فی کس رقبہ 2.89 مربع میٹر تک پہنچ گیا۔ گاؤ کے مطابق، ملک میں فٹنس ٹریلز کی مجموعی لمبائی3لاکھ 71ہزار کلومیٹر تک پہنچ گئی، جو 2019 کے مقابلے میں 107 فیصد زیادہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری