اسلام آباد (سی این پی) پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ و سپر ماڈل مہوش حیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئیں جس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔مہوش حیات کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جنہیں اُن کے مداح و فالوورز دیکھ کر حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔مہوش حیات نے اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’یہ اُن کے جنون کا ایک طریقہ ہے،‘ مہوش نے اپنے کیپشن میں بم کا ایموجی بھی استعمال کیا ہے ۔مہوش حیات کی ان تصاویر پر اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال