ترکی میں ساحلی صوبے آرہاوی میں سیلابی ریلے کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انقرہ(سی این پی )ترکی میں ساحلی صوبے آرہاوی کےعلاقے میں مکان کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث ایک شہری لاپتہ ہے، سیلاب کے خطرے کے پیش نظر 200 افراد کو گھروں سےمحفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں