واشنگٹن(سی این پی )امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی فوج کو یوکرین کے طیارے کی میزائل سے تباہی کا چند منٹ بعد ہی حقیقت کا پتہ چل گیا تھا لیکن یہ بات تین روز تک صدر روحانی سے بھی چھپائی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج جانتی تھی کہ انہوں نے غلطی سے مسافر طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے لیکن یہ خبر چھپائی گئی۔ یہاں تک کہ صدر حسن روحانی کو بھی معاملے کی حقیقت تین روز بعد بتائی گئی۔صدر حسن روحانی نے حادثے کا پتہ لگتے ہی الٹی میٹم دیا کہ ذمے داری قبول کی جائے ورنہ وہ استعفا دے دیں گے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی حکم دیا کہ طیارے سے متعلق حقیقت تسلیم کی جائے، آٹھ جنوری کو تہران میں یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل حملے کا نشانہ بننے کے بعد تباہ ہوگیا تھا اور اس میں سوار 176 افراد بھی ہلاک ہو گئے تھے۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد