اسلام آباد(سی این پی)ملک کے مختلف شہروں میں لاک ڈائون کے دوران خلاف ورزی پر پولیس نے 548 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 400 سے زائد رکشے، سیکڑوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند کر دیں۔کراچی میں پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 50 سے زائد رکشے ضبط کرلئے، رکشہ ڈرائیورز 4 سے 5 لوگوں کو سوار کر کے لے جا رہے تھے۔دوسری طرف لاہور میں کورونا ایمرجنسی کی خلاف ورزی پر 548 افراد کو گرفتار کیا گیا، 400 سے زائد رکشے بند کئے گئے، مہنگے ماسک اور سینی ٹائزر بیچنے والے 32 ملزمان کیخلاف بھی کارروائی کی گئی اور بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔جھنگ میں بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 92 افراد کو گرفتار کیا گیا، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کیا گیا، درجنوں موٹر سائیکل اور رکشے قبضے میں لے لئے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک