اسلام آباد(سی این پی)فواد چودھری نے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، فوری طور پر لاک ڈائون سے متاثر طبقے کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کورونا وبا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جہلم میں کرونا کے 14 مزید کیسز کنفرم ہو گئے ہیں، تمام لوگ یا تو باہر سے آئے تھے یا ان کے قریبی رشتہ دار ہیں، درخواست ہے باہر سے آنیوالے 14 دن سے پہلے میل جول نہ کریں، خود کو سیلف کوآرینٹین کریں، اپنے اور دوسروں کیلئے خطرہ نہ بنیں،
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق