کوئٹہ(سی این پی)حکومت سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے، پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ سول ہسپتال کے باہر مشعل بردار ریلی نکالی۔ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ میں وزیر اعلی ہائوس کے قریب دھرنا دے دیا۔ اپوزیشن رہنما اختر لانگو اور نصراللہ زیرے بھی ڈاکٹرز کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر یاسر اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت سے کامیاب مذاکرات ہوئے، لیکن انہیں سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، این 95 ماسک کی رسید پر دستخط لے کر کاغذ کے ماسک دے دیئے گئے، وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ پر صوبائی حکومت سب اچھا دکھانا چاہتی ہے جبکہ ہمارے مطالبات وہیں کے وہیں ہیں۔
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں
صوبوں پر کمزور گروپوں کے تحفظ کے لیے انسانی حقوق کے قومی ایکشن پلان پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور
صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمر حمید نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعظم
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف