لاہور(سی این پی) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ وہ نفرت کرنے والوں کو جواب دے کر اپنی توانائی ضائع نہیں کرنا چاہتیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی کبھی سوچتی ہیں کہ وہ اپنے تک پہنچنے والی نفرت انگیز باتوں پر تالیاں بجائیں لیکن پھر وہ کہتی ہے کہ انہیں اپنی توانائی کو ان کاموں پر ضائع کرنے کے بجائے خوشی کے لمحات کیلئے سنبھال کررکھنی چاہئے۔ژالے سرحدی کا کہنا تھاکہ اگر آپ کسی سے نفرت کرنے کے بجائے محبت پریقین رکھیں تو کامیاب ہوجائیں گے۔ دوسری جانب اداکارہ صبور علی نے بھی ملتا جلتا مشورہ دیا ہے کہ دوسروں کی باتوں سے خود کو پریشان نہیں کرنا چاہئے، انہوں نے لوگوں کو اپنا مزاج ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ دیا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک