لاہور(سی این پی) معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا ردعمل اچھا یا برا جیسا ہوگا ہماری زندگی ویسے ہی گزرے گی، زندگی صرف 10 فیصد واقعات پر مشتمل ہوتی ہے اور90 فیصد زندگی ان واقعات پر ہمارا ردعمل ہوتا ہے۔صنم سعید نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کیلئے ہمیں اچھے ردعمل کو اپنانا ہوگا ،ایسے کام کرنا ہوں گے جن سے لوگ خوش ہوں، کوشش کرنی چاہئے کہ ہمارے ہاتھوں سے کبھی کسی کا دل نہ دکھے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک