لندن(سی این پی)برطانوی وزیراعظم کے دوستوں کا خیال ہے کہ بورس جانسن تنخواہ میں کٹوتی کے بعد اپنے بیٹے کے لیے آیا نہیں رکھ سکیں گے۔برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی تنخواہ کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 50 ہزار پائونڈ سالانہ ہے اور وہ رواں برس کے اوائل میں ایک بچے کے باپ بنے تھے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانس سرکاری رہائش گاہ کے بجائے ذاتی رہائش گاہ میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورس جانسن کے دوستوں کا موقف ہے کہ برطانوی وزیراعظم کے گھر میں ملازمہ بھی نہیں ہے جب کہ صفائی کرنے کے لیے ایک ملازم ہے اور وہ اس سلسلے میں پریشانی کا شکار ہیں کہ اپنے بچے کے لیے آیا کیسے رکھیں؟
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
پنجاب بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
ٹیکس ریٹرن فائنل نہ کرنے والوں کی سم بلاک کرنے کی تجویز مسترد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان
احتجاجی تریک میں شرکت کا فیصلہ مجلس شوریٰ کریگی، امیر جماعت اسلامی کا اپوزیشن کو جواب
پوری قوم کو ایف بی آر کے محنتی اور قابل افسران پر فخر ہے، وزیراعظم
سردار سلیم پنجاب، فیضل کریم کنڈی خیبرپختونخوا اور خان مندوخیل گورنر بلوچستان تعینات
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات