لاہور(سی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں صدر ن لیگ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کے موکل کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دی گئی ہے۔ شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں اور انکی ریکوری آہستہ ہوتی ہے۔ شہباز شریف کورونا کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے 2 جولائی کو شہباز شریف کو انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سے کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا جبکہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی تاریخ میں بھی سات جولائی تک توسیع کر دی۔
محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، آرمی چیف
بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی
نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت
نادرا کی جانب سے بغیر سکیورٹی کلیئرنس 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری کا انکشاف
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی