مہوش حیات نے زندگی کی 37بہاریں دیکھ لیں

کراچی(سی این پی )پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل مہوش حیات آج اپنی 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر فنکاروں اور مداحوں کی طرف سے انہیں مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔بہت ہی مختصرعرصے میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات آج اپنی 37ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پران کے مداح اور ساتھی اداکاروں کی جانب سے مہوش حیات کو دعاؤں اور مبارک باد کے ڈھیروں پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں