اسلام آباد(سی این پی)ورلڈ کرائم انڈیکس کی نئی رینکنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 69 درجے بہتری کے بعد 301 پر پہنچ گیا ہے۔ورلڈ کرائم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق جرائم کی شرح میں 4 فیصد کمی سے اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔اسلام آباد نے جرائم کی کم شرح میں سڈنی، برلن، ماسکو، لندن، پیرس اور شنگھائی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، فہرست کے مطابق اسلام آباد میں کرائم انڈیکس کم ہو کر 28.63 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔گزشتہ سال جاری کی جانے والی ورلڈ کرائم انڈیکس کی فہرست میں اسلام آباد 232 ویں نمبر پر تھا جب کہ وفاقی دارالحکومت میں کرائم کی شرح 32.88 فیصد تھی۔واضح رہے کہ بین الاقوامی ادارے نمبیو کی رپورٹ دنیا بھر کے 374 شہروں میں سروے کے بعد جاری کی گئی ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر