اسلام آباد(سی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جنیوا اعلامیہ پاکستان کی مثبت کوششوں کا تسلسل ہے، وزیراعظم کل مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ قوم نے متحد ہو کر کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام دینا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں کچھ لوگ قوم کو تقسیم کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی، آرٹیکل 149 کے حوالے سے وزیر قانون کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کو نانا جی کی دکان سمجھنے والوں کو گندگی کے ڈھیر نظر نہیں آتے، حیدر آباد اور کراچی سندھ کے دو بڑے شہر ہیں وہاں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ بیڈ گورننس کا خمیازہ سندھ کی عوام بھگت رہے ہیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ