راولپنڈی(سی این پی) میجر جنرل آصف غفور نے مودی کابینہ کے وزیر جتندرا سنگھ کی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آزاد کشمیر پر قبضے کی بھڑک کا جواب دیتے ہوئے کہا آزاد کشمیر پر قبضے کے منصوبے پر بات کرنے سے قبل اپنی ایئر فورس سے ضرور مشورہ کر لیں۔انہوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا جہاں تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت گزشتہ 72 سال میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا انشااللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر مقامی افراد کے حملے، 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات