کراچی(سی این پی) سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے متعلق مشورہ مانگتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میری چاروں بیٹیوں کا نام A سے یا الف سے شروع ہوتا ہے تو نئی آنے والی بیٹی کا نام اسی حرف سے آپ تجویز کریں۔ جیتنے والا نام کسی انعام کا بھی حقدار ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرمیں انہوں نے اپنی بیٹیوں اقصی، اجوہ، انشاء اور اسمارہ کے بھی نام تحریر کئے۔آفریدی کے ٹوئٹ پر ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد بیٹی کا نام تجویز کرنے میں مدد کرنے لگی۔
ضلع راولپنڈی میں نور قرآن بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی شخص کا احتجاج
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں صفائی انتظامات پر تحفظات کا اظہار
چیف جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے
سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 ملزمان کو گرفتار