اسلام آباد(سی این پی)پاکستان نے رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل زمین اور سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو چھ سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم نصب ہے، میزائل ہدف کو 100 فیصد نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، میزائل رعد ٹو جنگی طیارے سے فائر کیا گیا، کروز میزائل نے زمین پر ہدف کو نشانہ بنایا۔ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے میزائل تجربہ دیکھا اور سائنسدانوں، انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے حوالے سے بڑا قدم ہے۔ صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے مبارکباد دی۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک